Urdu
تازہ ترین کاروبار

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 505 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان رہا۔500سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 44ہزار کی حد عبور کرگئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا۔تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 44ہزارکی حدعبور کر گیا۔100 انڈیکس 505پوائنٹس کے اضافے سے44 ہزار438پر بندہوا۔آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 44,478 جبکہ کم ترین سطح 43,933 رہی۔

آج دن بھر مجموعی طورپر375 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔250کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ94کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔تیزی کے باعث مارکیٹ میں 1عشاریہ 15فیصد کااضافہ ریکارڈ کیاگیا۔

Related posts

گورنر سندھ نے گرین لائن بس پر حملے کو افسوس ناک قرار دے دیا

Hassaan Akif

اقلیتی حکومت کو ڈنڈے کے زور پر چلایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی رہنما

Nehal qavi

پاکستان نے افغانستان کےاثاثے منجمد کرنے پرامریکہ کے فیصلے پر سوال اٹھا دیا

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment