Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی اعلان

اسلام آباد: اوگرا نے جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے ۔

اوگراکا جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ۔ سوئی ناردرن سسٹم کیلئے ایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626 ڈالر کی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی قیمت میں 1.1797 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی ہے ۔

سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 20.7691 ڈالر فی یونٹ اور سوئی سدرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 22.6076 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے گئے ہیں۔

سوئی ناردرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 21.8317 ڈالر فی یونٹ تھی جبکہ سوئی سدرن سسٹم پر مئی میں ایل این جی کی قیمت 23.7873 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تھی۔

Related posts

اداکارہ صبور علی اور علی انصاری کی شادی کی رسمیں شروع

Hassam alam

پنجاب حکومت کا شریف خاندان کی سیکیورٹی پر تعینات 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان

Hassam alam

کے الیکٹرک کی بجلی سستی کرنے کی درخواست

ibrahim ibrahim

Leave a Comment