Urdu
تازہ ترین جرائم

اے این ایف کی اسلام آباد میں کارروائی، 93 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس انٹیلیجنس اور اے این ایف اسلام آباد نے موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب مشترکہ بڑی کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 93 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔

اے این ایف نے موٹروے اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب گاڑیوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائی کےدوران سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ملزمان کے خلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Related posts

فرانس، 132 ٹن وزنی پتھر جسے کوئی بھی اکیلا ہلا سکتا ہے

Hassaan Akif

سی اے اے حکام کی غفلت، پاکستان میں ایک اور فلائنگ اسکول بند

Hassaan Akif

معیشت تیزی سے تباہ ہورہی ہے، اسد عمر

Rauf ansari

Leave a Comment