Urdu
دنیا

امریکا نے افغان طالبان اور داعش کو تشویش کا باعث قرار دے دیا

امریکا نے افغان طالبان اور داعش کو خصوصی تشویش کا باعث قرار دے دیاہے،افریقی تنظیم الشہاب بھی تویش کا باعث قرار۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے ایک بیان میں تاجکستان، ترکمانستان،روس،سعودی عرب اور پاکستان کو خصوصی تشویش کا باعث قراردیا۔ الزام لگایا کہ ان ممالک میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ بلکن نے بیان میں مزید کہاکہ ان ممالک پر زوردیا جائے گا کہ وہ مذہبی آزادی کے سلسلے میں کمیوں کو پورا کیا جائے۔

Related posts

ملائیشیا کی سابق خاتون اول کروڑوں ڈالر رشوت کے الزام میں مجرم قرار

Hassam alam

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 سے 4 فیصد کمی

Hassam alam

امریکہ کا روسی تیل کی خریداری بند کرنے کا فیصلہ

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment