وزیراعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد دی۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بھی وزیراعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔ دونوں قائدین نے ایک دوسرے کے لیے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More