Urdu
پاکستان تازہ ترین

‏پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوا،اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا ٹویٹ ، کہتے ہیں ‏پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 30 روپیہ فی لیٹر اضافہ صرف روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔تمام امپورٹڈ ایندھن سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت میں بھی اسی وجہ سے اضافہ ہو گا۔

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ‏پیٹرول کی قیمت میں تقریباً 30 روپیہ فی لیٹر اضافہ صرف روپے کی قدر میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے۔تمام امپورٹڈ ایندھن سے پیدا ہونے والی بجلی کی قیمت میں بھی اسی وجہ سے اضافہ ہو گا،اس کا اثر معیشت میں تمام دوسری چیزوں پر پڑے گامہنگائی کا طوفان اور زور پکڑے گا۔

Related posts

باکسر عامر خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

Hassam alam

رانا شمیم ن لیگ وکلا ونگ کے عہدیدار ہیں، فرخ حبیب

Hassaan Akif

سونے کی قیمت میں 550 روپے کی کمی

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment