اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے چوہدری برا دران کو آج عشائیے پر مدعو کرلیا،آصف علی زرداری اور چوہدری پرویز الہی کی آج بلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات ہوگی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔
سابق صدرآصف علی زرداری نے دوبارہ چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے اور ان کو آج عشائیہ پر مدعو کرلیا ہے،آصف علی زرداری اور چوہدری پرویز الٰہی کی آج بلاول ہاؤس میں ملاقا ت ہوگی جاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوگی۔
