Urdu
پاکستان تازہ ترین

آسٹریليا نے قدیم تاریخی قیمتی پتھر پاکستان کے حوالے کرديا

اسلام آباد: آسٹریليا کی حکومت نے پاکستان سے غير قانونی طور پر اسمگل کيا گیا ثقافتی ورثہ واپس پاکستان کے حوالے کر ديا۔

ثقافتی ورثے کے تحفظ کے حوالے سے پاکستان نے بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے۔ تیسری صدی عیسوی کی برانز ایج قیمتی پتھر پا کستان کو واپس مل گيا۔برانز ایج پتھر غير قانونی طور پر پا کستان سے امريکہ لے جايا گیا تھا۔پتھرآسٹریليا ميں درآمد کيے جانے پر اسٹرليوی بارڈر فورس نے تحويل ميں لے ليا تھا ۔

آسٹریليا ميں پا کستان کے سفیر زاہد حفیظ چوہدری نے قیمتی پتھر کی واپسی کو ثقافتی محاذ پر پا کستان کی بڑی سفارتی کاميابی قرار ديا، ہا ئی کشمنر زاہد حفیظ چوہدری نے تعاون پرآسٹرليوی حکومت کا بھر پور شکریہ ادا کيا۔

Related posts

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، الیکشن اور نیب ترمیمی بلز کی منظوری لئے جانے کاامکان

Zaib Ullah Khan

جدید قوم پرست سیاست کے بانی سائیں جی ایم سید کی 118ویں سالگرہ

Hassam alam

Leave a Comment