آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے قطر کےنائب وزیراعظم سے بھی ملاقات کی۔ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاعی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
