Urdu
پاکستان تازہ ترین

بلوچستان کے علاقے آواران میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے آواران میں باراتیوں کی بس الٹ گئی۔حادثے میں خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 26 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو آواران کے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کے مطابق حادثہ بس کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔

Related posts

ملک بھر میں پی ایس او سمیت دیگر کمپنیوں کے اپنے پٹرول پمپ کھلے رہیں گے

Hassaan Akif

مرکزی بینک کی نئی مانیٹری پالیسی، شرح سود 9.75 فیصد پر برقرار

Rauf ansari

راولپنڈی میں تیز رفتار گاڑی کو حادثہ، کار سوار ماں، بیٹا جاں بحق

Rauf ansari

Leave a Comment