Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

لگژری سامان کی درآمد پر پابندی سے زرمبادلہ کی بچت ہوگی، شہبازشریف

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کےفیصلے سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کے فیصلے بارے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ لگژری سامان کی درآمد پر پابندی کےفیصلے سے ملک کے قیمتی زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔

وزیراعظم کا کہنا تھاکہ ہم کفایت شعاری پر سختی سے عمل کریں گے۔مالی طور پر آسودہ حال لوگوں کواس قومی مہم میں ایک مثال بننا ہوگا تاکہ مالی مسائل کا شکار ہم وطنوں کو مہنگائی کی اس آگ سے بچایا جاسکے جو پی ٹی آئی حکومت جلا کر گئی ہے۔

Related posts

کورونا کے مثبت کیسزکی شرح 1.06فیصد پر آگئی

Rauf ansari

کراچی یوتھ ایسوسی ایشن کی جانب سے دعوت حلیم کی تقریب کا انعقاد

Hassam alam

اتحادیوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزیراعظم کی اہم بیٹھک

Hassam alam

Leave a Comment