اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کوگورنر راج لھگانے کاکھلا چیلنج دےدیا،ٹوئٹ کرتےہوئے کہا ہمت ہے تو گورنر راج لگا کر دکھاؤ ۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ کل نہیں بلکہ آج گورنر راج لگاؤ، انشاء اللہ ہم سب یہاں اسلام آباد آکر آپ کو جواب دیں گے۔