Urdu

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کا عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں بیت اللہ کا طواف کیا۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کے لئے کعبۃ اللہ کے دروازے کھولے گئے۔ چیئرمین پی پی پی نے کعبۃ اللہ کے اندر نوافل ادا کیں۔
انہوں نے حجر اسود کو بوسہ دیا، صفا مروی کی سعی بھی کی۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملک و قوم کی سلامتی اور جمہوریت کے استحکام کے لئے خصوصی دعا کی۔

Related posts

جون کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں کمی اعلان

Rauf ansari

سعودی امداد ملنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں 2 روپے49 پیسے کی کمی

Rauf ansari

وزیراعظم عمران خان کا نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

Rauf ansari

Leave a Comment