عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک گھنٹہ باقی رہ گیا اور ابھی تک ووٹنگ نہیں ہوئی۔ عدالتی احکامات کی دھجیاں اڑادی گئیں۔ دوسری بار آئین کو توڑا جارہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا کہ ہم ساڑھے دس بجے کے سیشن کے لئے صبح 10 بجے سے یہاں موجود ہیں اور ابھی تک ایجنڈا شروع نہیں ہوسکا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More