کراچی: پورٹ قاسم کے قریب بیگ سے بر آمد خاتون کی لاش کی لاش کی شناخت تاحال نہ ہوسکی۔پولیس کاکہناہے کہ خاتون کی شناخت فنگر پرنٹس کی مدد سے ممکن نہیں اورلاش پرانی ہونے سے فنگر پرنٹس ناقابل شناخت ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے پورٹ قاسم کے قریب بیگ سے خاتون کی لاش تصدیق نہ ہوسکی ۔لاش پرانی ہونے سے فنگر پرنٹس ناقابل شناخت ہیں تاہم مقتولہ کے ڈی این اے کے لئے سیمپل لئے گئے ہیں جبکہ لاپتا افراد کی فہرست میں خاتون کی گمشدگی بھی تلاش کررہے ہیں۔