Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

بولٹن مارکیٹ کاغذی بازار میں دھماکا، خاتون جاں بحق، 10 افراد زخمی

کراچی :کھارادر بولٹن مارکیٹ کاغذی بازار میں دھماکا ہواہے۔ ایک خاتون جاں بحق جبکہ پولیس اہلکارسمیت دس افرازخمی ہوگئے۔

کراچی کے علاقے کھارادر بولٹن مارکیٹ کاغذی بازار میں دھماکا ہواہے۔ ایک خاتون جاں بحق جبکہ پولیس اہلکارسمیت دس افرازخمی ہوگئے۔رینجرز اورپولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

Related posts

جسٹس ثاقب نثار نے پانی کی اسٹوریج کے حوالے سے بہت کام کیا، صدر

Rauf ansari

عمران خان 4 سالہ حکومت کی کارکردگی پر 4سکینڈ بات نہیں کرسکتے، مریم نواز

Rauf ansari

پی ڈی ایم عوام کی خدمت کے بجائے محلاتی سازشوں میں مصروف ہے، فیاض الحسن چوہان

Nehal qavi

Leave a Comment