Urdu
تازہ ترین دنیا

روس نے برطانوی فضائی کمپنیوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

ماسکو: روس نے برطانوی فضائی کمپنیوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں۔یہ ردعمل لندن کی پابندیوں کے جواب میں سامنے آیا ہے۔غیرملکی خبرایجینسی کے مطابق روسی سول ایوی ایشن کے جاری بیان کے مطابق روس نے برطانوی ایئرلائنز پر اپنے ہوائی اڈوں پر اترنے یا اپنی فضائی حدود کو عبور کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔یہ اقدام انگلینڈ کی جانب سے روسی پرچم بردار جہاز ایروفلوٹ کی پروازوں پر پابندی کے بعد کیا گیا ہے۔

Related posts

جے یو آئی نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا

ibrahim ibrahim

فیس بک اور ٹیلیگرام کی روس کو لاکھوں ڈالر کی ادائیگی

Hassam alam

عمران خان کو پاکستان سے باہر پھینکیں گے، مریم نواز

Rauf ansari

Leave a Comment