کچلاک میں خاتون اور چار بچوں کا سفاکانہ قتل

کوئٹہ: کچلاک کے علاقے میں نا معلوم ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر خاتون اور چار بچوں سمیت پانچ افراد کو قتل کردیا گیا ۔

پولیس حکام کے مطابق کوئٹہ کے قریب کچلاک میں نا معلوم افراد میں گھر میں داخل ہوکر 5 افراد کو قتل کردیا ۔ مقتولین میں ایک خاتون اور 4 بچے شامل ہیں۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پانچوں افراد کو تیز دھار آلے سے قتل کیا ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More