Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

لاہوردھماکے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج، دہشتگردی کی دفعات شامل

لاہور : انارکلی پان منڈی میں ہونےوالے دھماکے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیاگیاہے۔مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹرعابد بیگ کی مدعیت میں درج کیاگیا۔

لاہور کے علاقے انار کلی پان منڈی میں ہونےوالے دھماکے کامقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹرعابد بیگ کی مدعیت درج کرلیا گیا ہے ۔ مقدمے میں 7اے ٹی اے،ایکسپلوزو ایکٹ ،دہشتگردی اورقتل سمیت دیگردفعات شامل ہیں۔

Related posts

عمران خان رحم یا رعایت کا مستحق نہیں ہے، مریم نواز

Zaib Ullah Khan

مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی چپڑاسی کی انٹری

Hassam alam

اسلام آباد پولیس پر امن و امان قائم رکھنے کی زیادہ ذمہ داری ہے

Hassam alam

Leave a Comment