Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

مری میں سیاحوں کو ہراساں کرکے پیسے لینے والوں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: پولیس حکام نے مری میں سیاحوں کو مجبور کرکے پیسے لینے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔بھوربن روڈ پرنامعلوم افراد روڈ پر رکاوٹیں پیدا کرکے گاڑی برف سے نکالنے پر چار سے پانچ ہزار روپے لےرہےتھے۔

راولپنڈی پولیس نے مری میں سیاحوں کو مجبور کرکے پیسے لینے والے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھوربن روڈ پر نامعلوم افراد روڈ پر رکاوٹیں پیدا کرتے رہے جس سے سیاحوں کی گاڑیاں برف میں پھنس جاتی تھی جبکہ نامعلوم افراد گاڑیاں برف سے نکالنے کیلئے4سے 5ہزار روپے وصول کر رہے تھے ۔

پولیس حکا م کا کہنا ہے کہ سیاحوں کو لوٹنے والے نامعلوم افراد کی تلاش جاری ہے جنہیں جلد گرفتار کر لیا جائے گا ۔

Related posts

جامعات زیادہ تعداد میں ہنرمند طلباء تیارکریں، صدر مملکت

Rauf ansari

عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا

Hassam alam

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا سیلاب سے متاثرہ مختلف دیہاتوں کا دورہ

Nehal qavi

Leave a Comment