لاہور: کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک یکجہتی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، ارشد ندیم نجی ائیر لائن کی پرواز سے لاہور ائیرپورٹ پہنچے ہیں۔ پاکستان پہنچنے پر ارشد ندیم کا شاندار استقبال کیا گیا، ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر جویلین تھرو کرکے نیا ریکارڈ بنایا تھا جب کہ اسلامی یکجہتی کھیل میں ارشد ندیم نے اٹھاسی اعشاریہ پچپن میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پاکستان...
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ نیدرلینڈز...