Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

سندھ کے یوم ثقافت پر مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد

کراچی: سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔

ہر سال دسمبر کے پہلے اتوار کو منایا جانے والے سندھی یوم ثقافت کو سندھ کے ایک تہوار کی طرح مناتے ہیں۔ آج بھی ہر کوئی سندھ کے روایتی رنگوں میں رنگا ہوا ہے، سندھی ٹوپی اور اجرک زیب تن کیے سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے ساتھ اس دن کو بھرپور انداز سے منایا جا رہا ہے۔ مختلف تقریبات میں سندھی ثقافتی ٹیبلو پیش کرکے یا علاقائی گیتوں پر والہانہ جھوم کر اپنی ثقافت سےمحبت کا اظہار کر رہے ہیں۔

Related posts

آئی سی جے کی ڈائریکشن پر کلبھوشن کو اپیل کا حق دیا،غلام سرور

ibrahim ibrahim

بھارتی شہری، بھارت سے ناخوش، 4 لاکھ نے شہریت چھوڑ دی

Hassam alam

عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کےلئے میڈیکل بورڈ تشکیل

ibrahim ibrahim

Leave a Comment