Urdu

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔

زرائع کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی مدت ملازمت ختم آج ختم ہو رہی تھی۔

چیئرمین نیب نے آج نیب افسران سے الوداعی ملاقاتیں بھی کیں۔

Related posts

بلاول نے افغان طالبان سے مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی قائم کردی

Rauf ansari

دوسری شادی کی خواہش، بیوی نے شوہر کی ہڈیاں توڑ دیں

Hassam alam

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

Hassaan Akif

Leave a Comment