Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

چیئرمین پی پی نے اراکین قومی اسمبلی کو ظہرانے پر مدعو کرلیا

اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو کل ظہرانے پر مدعو کرلیا۔ ظہرانہ کل ایک بجے سندھ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔

ذرائع کے مطابق بلاول زرداری بھٹو نے پیپلز پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی کو کل ظہرانے پر مدعو کرلیا ہے ۔ ظہرانے میں سابق صدر آصف علی زرداری بھی شریک ہوں گے۔ظہرانہ سندھ ہاؤس اسلام آباد میں دیا جائے گا ۔

ذرائع نے بتایا کہ بلاول زرداری کی جانب سے تمام ارکان قومی اسمبلی کو ظہرانے میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ چیئرمین پی پی پارٹی ارکان کو وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اعتماد میں لیں گے جبکہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے پارٹی کی حکمت عملی پر بھی مشاورت کی جائے گی ۔

Related posts

امریکی صدر کا چینی ہم منصب سے وڈیو لنک پر رابطہ

Rauf ansari

عمران خان نے دوسروں سے پیسہ لیا اور سیاست پر استعمال کیا،شاہد خاقان

ibrahim ibrahim

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں منفی رجحان

ibrahim ibrahim

Leave a Comment