لاہور: مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویزالہٰی نے سابق صدر پرویز مشرف کو ٹیلیفون کیا۔ چوہدری پرویزالہٰی نے پرویز مشرف سے ان کی اہلیہ بیگم صہبا مشرف کی خیریت دریافت کی۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہٰی نے سابق صدر پرویز مشرف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پرویز مشرف سے ان کی اہلیہ بیگم صہبا کی خیریت دریافت کی۔ پرویز الہٰی نے ان کی اہلیہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی۔