Urdu
تازہ ترین دنیا

چین کا وبا سے نمٹنے کے لیے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین دینے کا اعلان

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے وبا سے نمٹنے کے لیے افریقی ممالک کو ایک ارب ویکسین دینے کا اعلان کردیا۔ چین 60 کروڑ ویکسین براہ راست فراہم کرے گا، 40 کروڑ ویکسین دیگر ذرائع سے دی جائیں گی۔

جبکہ دوسری جانب اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جنوبی افریقہ پر سفری پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو کورونا کی نئی قسم سے متعلق آگاہ کرنے پر افریقی ممالک کو سزا نہیں ملنی چاہیے، افریقہ میں غیر اخلاقی حد تک کورونا ویکسین کی کم فراہمی کی ذمہ دار ی وہاں کے عوام پر عائد نہیں ہوتی۔

Related posts

پنجاب کی خدمت کرنا اور پنجاب کو ٹھیکے پر دینے میں فرق ہے،مریم نواز

ibrahim ibrahim

بی جے پی رہنما کی گستا خانہ بیان پر وزیراعظم کی شدید مذمت

Zaib Ullah Khan

سندھ میں وہ حکومت مسلط ہے جو کچھ بھی نہیں کرتی۔

Hassam alam

Leave a Comment