Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے اور دیگر اشیاء پر سبسڈی دینے کا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ دو مہینے بعد کابینہ بنی ہے آج پہلا اجلاس ہوا ہے ۔ غریب آدمی کا احساس ہے ہم مہنگائی کے خلاف جہاد کریں گے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ڈور پھرنے سے جاں بحق ہونے والے انیس سالہ مبین کے اہلخانہ سے تعزیت کے لئے مصری شاہ پہنچ گئے۔ اس موقع پر حمزہ شہباز نے کہا کہ پتنگ بازی پر پابندی ہماری حکومت نے لگائی تھی اور اب بھی اس پر قانون سازی کریں گے تاکہ کوئی اور نوجوان ایسے خون کھیل کی بھینٹ نہ چڑھے ۔

حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ کل گورنر تعینات ہوا پاکستان کی تاریخ میں پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا ۔ کابینہ کے پہلے اجلاس کی صدارت کی اور آٹے اور دیگر اشیا پر سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Related posts

مقامی اور بین الاقوامی صرافہ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

Rauf ansari

وزیراعظم سے سیکریٹری جنرل اوآئی سی کی ملاقات،امت مسلمہ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

Zaib Ullah Khan

پیپلز پارٹی کرپشن اور ن لیگ مفادات کی سیاست کی وجہ سے ناکام ہو گئی ، حسان خاور

Hassaan Akif

Leave a Comment