وزیراعلیٰ پنجاب کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔گورنر پنجاب کل استعفیٰ منظورکرکے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کریں گے۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔گورنر پنجاب چوہدری سرور کل استعفیٰ منظورکرکے اسمبلی سیکرٹریٹ کو آگاہ کریں گے۔استعفیٰ منظوری کے بعد نئے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے اسمبلی اجلاس کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More