Urdu
پاکستان تازہ ترین

کورونا سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے دو افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 2 اعشاریہ 47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 371 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ زیرِ علاج مریضوں میں سے 140 کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

نجی شعبہ کو دی جانے والی تیزگام ایکسپریس کا ٹھیکہ منسوخ

Nehal qavi

ملک میں انتشار پیدا کرنے والے شرمندہ ہوں گے، وزیراعلیٰ پنجاب

Hassam alam

قومی اسمبلی کا اجلاس شام 7:30 بجے تک ملتوی

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment