کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کورونا سے ایک مریض موت کے منہ میں چلا گیا۔ کورونا کیسزکی شرح 5 اعشاریہ 46 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 674 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 2 کروڑ 92 لاکھ 1 ہزار 395 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 255 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More