Urdu
پاکستان تازہ ترین

کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 35 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 693 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، زیرِ علاج مریضوں میں سے 177 کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ مزید 798 مریض شفایاب ہو گئے۔

Related posts

کراچی میں 12 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی

Hassam alam

سندھ میں آٹھ سو ساٹھ ارب کا نقصان ہوا ہے، شرجیل انعام میمن

Nehal qavi

سپریم کورٹ نے سیکرٹری دفاع کی رپوٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment