Urdu
پاکستان تازہ ترین

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کوویڈ پالیسی میں نرمی

اسلام آباد: این سی او سی نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے پالیسی پر نظرثانی کرتے مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے بورڈنگ سے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط ختم کر دی ہے۔تاہم 12 سال سے زائد عمر کے غیر ویکسین شدہ افراد کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی شرط لاگو رہےگی۔

این سی او سی کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے تمام مسافروں کے لیے مکمل ویکسین شدہ ہونا لازمی ہو گا، 12 سال سے کم عمر بچوں کو لازمی ویکسین سے استثنیٰ حاصل ہوگا بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے این سی او سی کی پالیسی پر عملدرآمد کل چوبیس فروری سے ہو گا۔

Related posts

وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینا قوم کے ساتھ مذاق ہے، شیری رحمان

Hassam alam

بھارت سے میزائل معاملے پر جواب طلب کیا ہے، شاہ محمود قریشی

Zaib Ullah Khan

ستائیس فروری پاکستان کی تاریخ کاقابل فخر دن ہے، شہبازشریف

Rauf ansari

Leave a Comment