Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 16 ہزار 648 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 421 افراد کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے۔

این آئی ایچ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.53 فیصد ریکارڈ کی گئی، وبا میں مبتلا 159 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کوئی ہلاکت سامنے نہیں آئی۔

Related posts

پولیس نے کور کمانڈر کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ ملنے کی تصدیق کردی

Hassam alam

بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، آرمی چیف

Rauf ansari

مؤثر قانون سازی کیلئے پارلیمنٹ کے ڈیجیٹلائزیشن عمل کو تیز کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

Hassaan Akif

Leave a Comment