Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

پاکستان میں کورونا کے کیسز میں کمی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہلاکت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے باعث ایک شخص جاں بحق۔

نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ پاکستان کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا جبکہ کورونا کے 226 کیسز سامنے آئے۔

این آئی ایچ کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 15 ہزار 79 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.50 فی صد رہی۔

قومی ادارہ صحت کے مطابق کووِڈ نائنٹین سے ہونے والے انفیکشن کے باعث ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیر علاج 110 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جنھیں‌ انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے۔

Related posts

آسٹریا کے وزیر خارجہ آج چار روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ibrahim ibrahim

تحریک انصاف موجودہ بحران سے مزید طاقتور ہوکر نکلے گی

Hassam alam

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا

Hassam alam

Leave a Comment