Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث دو افراد انتقال کر گئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے باعث دو افراد انتقال کر گئے۔ مثبت کیسز کی شرح دو فیصد سے بھی کم ہو گئی۔

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید دو افراد انتقال کر گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 217 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 11 ہزار 285 ٹیسٹ کیے گئے۔کورونا کیسز کی شرح 1.92 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 116 کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا بدھ کو پشاور میں جلسے کا اعلان

Rauf ansari

سیاست میں انتہاپسندی نہیں ہونی چاہیے،فیصل سبزواری

ibrahim ibrahim

جنونی کیفیت کے سامنے بند باندھنا ہوگا،شاہ محمود قریشی

ibrahim ibrahim

Leave a Comment