Urdu
تازہ ترین دنیا

کورونا اومیکرون کم خطرناک ہے، تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقی مطالعہ جاتی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اومیکرون کم خطرناک ہے جو کہ کورونا کے دیگر ویرینٹ سے کم بیمار کرتاہے جبکہ فائزر اور یایواین ٹیک کے دو ڈوز کم اثر کرتے ہیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کے ایک مطالعہ جاتی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ پہلے کے ویرنٹ کے مقابلے میں اومیکرون کم بیمار کرتاہے۔ ڈسکوری کے مطالعے میں کہاگیاہے کہ فائزر و بایون ٹیک ویکسین کی دو خوراکیں اس کے خلاف کم موثر ہیں جبکہ امریکی ویکسین فائزر اور جرمن بایو این ٹیک اومیکرون کے خلاف تینتیس فیصد اثر کرتے ہیں۔

Related posts

ٹی 20 ورلڈکپ: انگلینڈ کی بنگلہ دیش کو8 وکٹوں سے شکست

Rauf ansari

حکومت کو آئی ایم ایف ڈیل کے حوالے سے مکمل وضاحت دینا ہو گی، فواد چوہدری

Nehal qavi

او آئی سی کے نمائندے خصوصی کا وفد کے ہمراہ ایل او سی کا دورہ

Hassaan Akif

Leave a Comment