Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ملک بھر میں کورونا کے مزید چھ مریض انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا کے مزید چھ مریض انتقال کرگئے جبکہ دو سو ستائیس افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 227 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ عالمی وبا کے باعث مزید 6 مریض انتقال کر گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 15 ہزار 475ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کیسز کی شرح 1.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے زیرِ علاج مریضوں میں سے 115 کی حالت تشویش ناک ہے۔

Related posts

ہم کسی بھی ملک کی فوج یا معیشت پر انحصار نہیں کرتے، افغان وزیر دفاع

Hassam alam

سندھ ہائیکورٹ:سات لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت

ibrahim ibrahim

ٹام کروز 23 ارب روپے کمانے والے مہنگے ترین اسٹار

Hassam alam

Leave a Comment