Urdu
ابتک اسپیشل ابتک پاکستان پاکستان

ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد تک آگئی

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے مزید 18 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ پانچ سو اکیانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ تین فیصد رہی ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس مزید 18 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد اموات کی مجمومی تعداد 28 ہزار 377 ہو گئی ہے

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز 43ہزار 522ٹیسٹ کئے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح 1.35فیصد رہی۔

Related posts

خیبرپختونخوا کا ایک ہزار 332 ارب روپے بجٹ منظور

Hassam alam

پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ڈکلیئر ہو گئی ہے، مریم اورنگزیب

Nehal qavi

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد، آصف زرداری اور شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی

Hassam alam

Leave a Comment