Urdu
پاکستان تازہ ترین

اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کرسکیں گے

اسلام آباد: اب شہری گھر پر ہی کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے،ڈریپ نے عوام کو کورونا ٹیسٹنگ کٹ دستیابی کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا ٹیسٹنگ کٹ کی فروخت کی اجازت دے دی ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق میڈیکل ڈیوائس بورڈ کی متفقہ منظوری سے فیصلہ کیا گیا ہے، یہ کٹ میڈیکل اسٹورز اور فارمسی پر دستیاب ہوگی اب عوام گھر پر خود ہی اپنا کورونا ٹیسٹ کر سکیں گے۔ اس سے وقت کی بچت اور کورونا کے پھیلاؤ میں کمی میں مدد مل سکے گی۔ اس سے قبل سیلف کورونا ٹیسٹ کٹس مارکیٹ میں موجود تو تھی لیکن اس کی فروخت کی اجازت نہیں تھی۔

Related posts

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، نئے ڈی جی آئی ایس آئی کا نوٹیفکیشن جاری

Rauf ansari

ترین گروپ نے پنجاب کابینہ کے اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

Hassam alam

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ہوگا

ibrahim ibrahim

Leave a Comment