Urdu
تازہ ترین دنیا

امریکا میں 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

واشنگٹن:امریکا نے 5 سے 12 سال کے بچوں کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی ۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہاہے کہ والدین بچوں کو ویکسین لگوائیں

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے 5 سے 12 سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری دے دی۔امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ کوروناوائرس پرقابو پانے کا ایک ہی راستہ ہے کہ بچے اور بڑے تمام افراد ویکسین لگوائیں۔

Related posts

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 60 پیسے کی کمی

Hassam alam

پی ڈی ایم کا یوم پاکستان پر مہنگائی مارچ کا فیصلہ غلط ہے

Hassam alam

شہبازشریف کا آئندہ 3 سالوں میں پاک ترک تجارت 5ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم

Zaib Ullah Khan

Leave a Comment