Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

عدالتی فیصلے سے سیاسی بحران میں اضافہ ہوا، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نےکہاہےکہ اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا ہے۔

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کردیا ہے ۔ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ فوری الیکشن کا فیصلہ ملک میں استحکام لا سکتا تھا مگر بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

Related posts

عمران خان مسلسل عدالت پر سوال اٹھارہے ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

Hassam alam

پشاور ہائیکورٹ نے پی ڈی ایم قیادت کیخلاف مقدمات کا اعلامیہ معطل کر دیا

Nehal qavi

بجلی کی قیمت میں 6 روپے 10 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Hassam alam

Leave a Comment