Urdu
تازہ ترین جرائم

لاہور میں چینی باشندے بھی ڈکیتی کی زد میں آگئے

لاہور : لاہور کے علاقے چوہنگ میں چینی باشندوں کے ساتھ ڈکیتی کے دوران نامعلوم افراد نے رقم اور گارڈ سے اسلحہ چھین لیا، وزیراعلیٰ نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی۔

ایس پی صدر حسن جاوید بھٹی کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے اے ایس پی رائیونڈ کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔ چینی باشندوں کی درخواست کے بعد ایف آئی آر درج کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان کی گرفتاری کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے گا۔

Related posts

نئے مالی سال کے لیے بلوچستان کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیش

Zaib Ullah Khan

پنجاب حکومت کی سالانہ ترقیاتی بجٹ میں 90ارب روپے سے زائد اضافے کی تجویز

Hassam alam

جسٹس طارق محمود،جسٹس بابرستارایڈیشنل جج تعینات

ibrahim ibrahim

Leave a Comment