Urdu
تازہ ترین جرائم

کراچی:نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ،نوجوان ہلاک

کراچی: نارتھ کراچی کےعلاقے الیون اے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے زخمی اٹھائیس سالہ شہری دم توڑ گیا،اسامہ نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت کی تو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا اور نقدی،موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

ڈاکوؤں نےشہری کوالیون اے کےعلاقےمیں فائرنگ کا نشانہ بنایا،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق شہری اسامہ کی عمر 28 سال تھی،موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے گلی میں داخل ہوتے ہی اسے گھیر لیا،ڈاکوؤں نے نوجوان سے لوٹ مار کی تو اسامہ نے مزاحمت کی،شدید مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں نے شہری پر فائرنگ کردی،ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اسامہ زخمی ہوا اور زمین پر گر پڑا،ڈاکوزخمی شہری سے نقدی، موبائل فون اور دیگر قمیتی سامان چھین کر فرار ہوگئے۔ اسامہ کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا،اسامہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

Related posts

چار ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی کی چوری

Hassam alam

ملک بھر میں بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی، کراچی والے محروم رہیں گے

Rauf ansari

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو ارسال

Hassam alam

Leave a Comment