Urdu
جرائم

کراچی:ڈکیتی اوراسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار

کراچی: سرجانی ٹاؤن پولیس نے کاروائی کر کے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے پانچ ملزمان گرفتار کر لیے۔

سرجانی ٹاؤن پولیس کی کاروائی ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ڈکیت گروہ کے 5 ملزمان گرفتار،ملزمان پولیس وردی سے مشابہت رکھنے والا لباس پہن کر گھروں میں داخل ہوکر ڈکیتیاں کرتے تھے۔

دس رکنی ڈکیت گروہ کے 5 ملزمان کو حراست میں لیکر مقدمات درج کرلیے گئے۔ گرفتار ملزمان میں مبشر دین عرف علی ولد محمد دین، رضوان عرف لالی ولد مشتاق، فیضان ولد عبدالرشید، ناظم عرف وقاص ولد نور محمد، جاوید ولد ساجد شامل ہیں۔

Related posts

کوہلو میں بارودی سرنگ دھماکا، ایک جاں، ایک زخمی

Rauf ansari

کراچی:کورنگی میں زہریلا لڈو کھانے سے 3سالہ بچہ جاں بحق

ibrahim ibrahim

جیکب آباد: دیرینہ تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Hassam alam

Leave a Comment