Urdu
تازہ ترین جرائم

کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگردہلاک، اسلحہ و بارود برآمد

کوئٹہ: سی ٹی ڈی نےمشرقی بائی پاس پرکارروائی کرتےہوئے چھ دہشتگردوں کوہلاک کردیا۔ ہلاک دہشت گردوں کاتعلق کالعدم تنظیم سےتھا۔

ترجمان کے مطابق کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 6دہشتگرد وں ہلاک کردیا ہے ۔ دہشتگردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا گیا ۔ ہلاک دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ایک دہشتگرد کی شناخت محمد اصغر کے نام سے ہوئی جس کے سر کی قیمت 20لاکھ روپے مقرر تھی ۔

Related posts

نیب کا تعلق کسی جماعت یا گروپ سے نہیں بلکہ پاکستان سے ہے، چیئرمین نیب

Hassaan Akif

افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کیلئے عالمی کاوشیں ناگزیر ہیں، آرمی چیف

Rauf ansari

وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس، آرمی چیف کی شرکت

Rauf ansari

Leave a Comment