Urdu
تازہ ترین جرائم

کسٹمز کی کھلے سمندر میں کارروائی، 70 ملین کی غیرملکی شراب برآمد

کوئٹہ: پاکستان کسٹمز نے وندر ڈام کے علاقے میں کاروائی کرکے بڑی مقدار میں شراب کی بوتلیں برآمد کر کے 5 اسمگلر گرفتار کرلیے ہیں ۔

حکام کے مطابق پاکستان کسٹمز نے کھلے سمندر میں غیر ملکی شراب کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے وندر ڈام میں کشتی سے 4 ہزار 600 غیر ملکی شراب کی بوتلیں برآمد کرلی ۔ کاروائی میں پانچ اسمگلر گرفتار کرلیے گئے ۔کاروائی میں پاکستان نیوی نے کسٹم گوادر کی بھرپور معاونت کی ۔

کسٹم حکام کے مطابق برآمد ہونے والی غیر شراب کی مالیت 70ملین روپے ہے ۔ اسمگلرز، شراب کی یہ کھیپ بیرونی ملک سے پاکستان اسمگلنگ کررہے تھے۔

Related posts

چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 38 برس بیت گئے

Hassam alam

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

Nehal qavi

کراچی: گزشتہ رات سال کی سرد ترین رات ریکارڈ

Hassam alam

Leave a Comment