Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا جے یو آئی( ف) کو شوکاز نوٹس

اسلام آباد: انتظامیہ نے این او سی کی شرائط کی خلاف ورزی پر جے یو آئی ف کو شوکاز نوٹس جاری کردیاہے۔

اسلام آباد انتظامیہ نے این او سی کی شرائط کی خلاف ورزی پر جمعیت علمائے اسلام (ف ) کو دوسرا شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے ۔شوکاز نوٹس جے یو آئی کارکنوں کی جانب سے سرینگر ہائی وے کو بند کرنے پر دیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ این او سی کی شرائط میں سرینگر ہائی وے کو بند نہ کرنا شامل تھا جبکہ جے یو آئی ف کے کارکنوں نے سڑک کو بند کیا ہوا ہے۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں کے اندر جواب نہ دینے پر مقدمہ درج ہوسکتا ہے۔

Related posts

نئے الیکشن پر 47 ارب 41 کروڑ روپے کا تخمینہ

ibrahim ibrahim

مقامی اورعالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

Rauf ansari

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی بی جے پی رہنماوں کے گستاخانہ بیانات کی مذمت

ibrahim ibrahim

Leave a Comment