Urdu
ابتک پاکستان پاکستان تازہ ترین

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نیب ترمیمی آرڈیننس دو ہزار بائیس کی مدت دو جون کو ختم ہوجائے گی ۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ نیب ترمیمی آرڈیننس2022کی مدت2جون کو ختم ہوجائے گی ۔سینیٹ یا قومی اسمبلی نے ترمیمی آرڈیننس میں توسیع نہ کی تو چیئرمین نیب فارغ ہوجائیں گے ۔

ذرائع نے بتایا کہ آرڈیننس کے تحت چیئرمین نیب اس وقت تک کام کریں گے جب تک نیا چیئرمین نہیں لگ جاتا۔

Related posts

خادم الحرمین الشریفین کی بارش کیلئےجمعرات کو نمازِ استستقاء کی تاکید

Rauf ansari

اسٹیٹ بینک آف پاکستان بینکنگ سروسز کارپوریشن ترمیمی بل پاس

Rauf ansari

عمران نیازی قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، مولانا فضل الرحمان

Rauf ansari

Leave a Comment