اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں اجلاس ہوا ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات انتیس مئی کو کروانے کا فیصلہ کرلیا۔