Urdu
تازہ ترین کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ ڈالر کمی

کراچی:ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑ ڈالر کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت سولہ ارب سینتیس کروڑ ڈالر رہ گئی۔

اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 19 کروڑڈالر کمی ہوئی ۔ زرِمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16ارب37 کروڑ ڈالر رہ گئی ۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت 10ارب 30 کروڑ ڈالر ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 6 ارب 6کروڑڈالرکے ذخائر ہیں۔

Related posts

سپریم کورٹ نے حمزہ شہباز اور پرویز الہی کو طلب کرلیا

ibrahim ibrahim

آئین کی تشریح سپریم کورٹ کرسکتی ہے اور کرے گی، چیف جسٹس

Hassam alam

توہین رسالت و مذہب کے قانون کا غلط استعمال نہیں ہورہا ہے، طاہر اشرفی

Rauf ansari

Leave a Comment